ٹوکیو ۔ 28 جون (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں منگل کو ڈالر اور یورو کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ نیویارک کی گزشتہ روز کی شرح 1.3228 ڈالر فی پاﺅنڈ سے بڑھ کر 1.3315 ڈالر فی پاﺅنڈ ہو گئی جبکہ یورو کے مقابلے میں یورو …
ڈالر اور یورو کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ میں اضافہ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 28 جون (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں منگل کو ڈالر اور یورو کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ نیویارک کی گزشتہ روز کی شرح 1.3228 ڈالر فی پاﺅنڈ سے بڑھ کر 1.3315 ڈالر فی پاﺅنڈ ہو گئی جبکہ یورو کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ بہتری کے ساتھ 82.96 پینس ریکارڈ کی گئی تاہم ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافی ہوا اور ڈالر کی شرح تبادلہ 101.99 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 102.15 ین فی ڈالر ہوگئی۔








