اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں بین الاقوامی تجارتی نمائش 16 دسمبر سے شروع ہوگی۔ ”ڈاکار انٹرنیشنل ٹریڈ فئیر“ کے نام سے اس نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں اور بزنس کمیونٹی کی شرکت متوقع ہے۔
ڈاکار میں بین الاقوامی تجارتی نمائش 16 دسمبر سے شروع ہوگی
مزید خبریں