ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا قومی اسمبلی میں توجہ مبذول نوٹس پر جواب

اسلام آباد ۔16 مئی(اے پی پی) قومی اسمبلی کو وزارت کیڈ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے 9 ماڈل تعلیمی اداروں میں شام کی شفٹ کا آغاز کردیا گیا ہے‘ اس سے داخلوں کے حوالے سے دباﺅ میں کافی حد تک کمی آئے گی‘ وزیراعظم کے تعلیمی اصلاحات پروگرام کے تحت نئے تعلیمی ادارے بھی تعمیر کئے جائیں گے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نعیمہ کشور …

اسلام آباد ۔16 مئی(اے پی پی) قومی اسمبلی کو وزارت کیڈ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے 9 ماڈل تعلیمی اداروں میں شام کی شفٹ کا آغاز کردیا گیا ہے‘ اس سے داخلوں کے حوالے سے دباﺅ میں کافی حد تک کمی آئے گی‘ وزیراعظم کے تعلیمی اصلاحات پروگرام کے تحت نئے تعلیمی ادارے بھی تعمیر کئے جائیں گے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نعیمہ کشور خان کے وفاقی دارالحکومت کے ماڈل سکولوں اور کالجوں میں طالب علموں کے داخلوں کے لئے نشستوں کی ناکافی تعداد سے متعلق توجہ مبذول نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کے پروگرام کے بعد اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں پر داخلوں کا دباﺅ بڑھ گیا ہے۔ 9 ماڈل اداروں میں شام کی شفٹ کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply