واشنگٹن ۔ 18 جنوری (اے پی پی) ا مریکی نومنتخب صدر وائیٹ ہاﺅس میں کوئی بھی پالتو جانور نہ لانے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے بدھ کو امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی رہائش گاہ اور دفتر وایٹ ہاﺅس میں اب تک آنے والے امریکی صدور کوئی نہ کو ئی پالتو جانور ضرور رکھتے رہے ہیں تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کے اہل خانہ اپنے گھر میں پالتو …
ڈونلڈ ٹرمپ وایٹ ہاﺅس میں کوئی بھی پالتو جانور نہ لانے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 18 جنوری (اے پی پی) ا مریکی نومنتخب صدر وائیٹ ہاﺅس میں کوئی بھی پالتو جانور نہ لانے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے بدھ کو امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی رہائش گاہ اور دفتر وایٹ ہاﺅس میں اب تک آنے والے امریکی صدور کوئی نہ کو ئی پالتو جانور ضرور رکھتے رہے ہیں تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کے اہل خانہ اپنے گھر میں پالتو جانور رکھنے کی کوئی تاریخ نہیں رکھتے ۔ اور ابھی تک ٹرمپ یا ان کے خاند ان کی طرف سے وایٹ ہاﺅس میں کوئی پالتو جانور لانے یا اپنانے کا کوئی عندیہ نہیں ملاہے ۔








