اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ منیر خان اورکزئی ایک اچھے انسان تھے۔ وہ پارلیمان میں ایک موثر آواز تھے۔ انہوں نے ہمیشہ غریب اور پسماندہ …
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والاکا رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ منیر خان اورکزئی ایک اچھے انسان تھے۔ وہ پارلیمان میں ایک موثر آواز تھے۔ انہوں نے ہمیشہ غریب اور پسماندہ طبقات کے لئے آواز بلند کی۔ منیر اورکزئی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔








