ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ ظفر الحق کا میاں نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):‏ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق نےمیاں محمد نوازشریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے دعا کی کہ الله تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور میاں صاحبان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں