ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا خواتین کی سماجی، اقتصادی، ثقافتی اور سیاسی خدمات کے اعتراف میں منگل ہونے والی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

اسلام آباد ۔ 9 مارچ (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا خواتین کے عالمی دن کی مناسبت اور تاریخ میں خواتین کی سماجی، اقتصادی، ثقافتی اور سیاسی خدمات کے اعتراف میں منگل کو سینیٹ بینکوئٹ ہال میں کیک کاٹنے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کیک کاٹنے کی تقریب سہ پہر چار …

اسلام آباد ۔ 9 مارچ (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا خواتین کے عالمی دن کی مناسبت اور تاریخ میں خواتین کی سماجی، اقتصادی، ثقافتی اور سیاسی خدمات کے اعتراف میں منگل کو سینیٹ بینکوئٹ ہال میں کیک کاٹنے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کیک کاٹنے کی تقریب سہ پہر چار بجے منعقد ہو گی جس کا مقصد خواتین کی سماجی، سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی شعبوں میں خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔