ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سے عراق کے سفیر کی ملاقات

86

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سے بدھ کو عراق کے سفیر کی ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور و پارلیمانی رابطوںکے فروغ پر زور دیا گیا۔ سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے جس کے لئے وفود کے تبادلوں میں تیزی لانی چاہیے۔