اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے ممتاز عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ پوری قوم علامہ طالب جوہری کی وفات پر افسردہ ہے۔ علامہ طالب جوہری کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سلیم مانڈوی والا نے دعا کی کہ …
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے ممتاز عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ پوری قوم علامہ طالب جوہری کی وفات پر افسردہ ہے۔ علامہ طالب جوہری کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سلیم مانڈوی والا نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دے۔









