ڈیلمر کی مرسڈیز کاروں کی پیداوار 3 ملین یونٹ سالانہ کرنے کے لیے کوششیں تیز

اسلام آباد ۔18 مارچ (اے پی پی) فرینکفرٹ (اے پی پی)جرمنی کی موٹر ساز کمپنی ” ڈیلمر“ نے اپنی مرسڈیز بینز کاروں کی سالانہ پیداوار 2.4 ملین سے بڑھا کر 3 ملین کرنے کے لیے کوششیں تیز کردیں۔کمپنی کے ایک اعلی عہدیدار کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2017 ءکے دوران اس کی مرسڈیز بینز کاروں کی پیداوار 2.4 ملین یونٹ رہی جس کو بڑھا کر سالانہ 3 لاکھ …

اسلام آباد ۔18 مارچ (اے پی پی) فرینکفرٹ (اے پی پی)جرمنی کی موٹر ساز کمپنی ” ڈیلمر“ نے اپنی مرسڈیز بینز کاروں کی سالانہ پیداوار 2.4 ملین سے بڑھا کر 3 ملین کرنے کے لیے کوششیں تیز کردیں۔کمپنی کے ایک اعلی عہدیدار کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2017 ءکے دوران اس کی مرسڈیز بینز کاروں کی پیداوار 2.4 ملین یونٹ رہی جس کو بڑھا کر سالانہ 3 لاکھ یونٹ تک لانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔

مزید خبریں