ڈینش سکولز اتھارٹی کے بھرتی ٹیسٹ کے نتائج جاری

ڈینش سکولز اتھارٹی کے بھرتی ٹیسٹ کے نتائج جاری

اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):ڈینش سکولز اتھارٹی کے تحت 30 اکتوبر سے یکم نومبر 2026ء تک منعقد ہونے والے بھرتی ٹیسٹ کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔حکام کے مطابق امیدوار اپنے نتائج ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ٹیسٹنگ سروس پورٹل پر آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔ نتائج ای ٹی سی پورٹل پر دستیاب ہیں، جہاں امیدوار اپنے ٹیسٹ کا نتیجہ چیک کر سکتے ہیں۔ امیدوار نتائج کے حصول کے لیے ای ٹی سی پورٹل سے رجوع کریں۔