ملاکنڈ ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی نمبر 1122 پر رابطے میں دشواری، متبادل رابطہ نمبر جاری
ملاکنڈ ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی نمبر 1122 پر رابطے میں دشواری، متبادل رابطہ نمبر جاری

مزید خبریں
ملاکنڈ۔۔۔ 19 نومبر (اے پی پی):ملاکنڈ ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی نمبر 1122 پر رابطے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔ریسکیو ترجمان کے مطابق عوام کسی بھی ہنگامی صورتحال میں03481677843,03415667775,0348986052 اور 031697598052 متبادل نمبروں پر رابطہ کریں۔ 1122 کی سروس بحال ہونے تک انہی نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔








