اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ڈینگی نے خیبرپختونخوا میں صحت کے انقلابی اقدامات کے پول کھول دئیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (ق) کے علماءو مشائخ کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی کے خیبرپختونخوا میں صحت کے انقلابی اقدامات کے پول کھول دئیے، …
ڈینگی نے خیبرپختونخوا میں صحت کے انقلابی اقدامات کے پول کھول دئیے،امیر مقام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ڈینگی نے خیبرپختونخوا میں صحت کے انقلابی اقدامات کے پول کھول دئیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (ق) کے علماءو مشائخ کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی کے خیبرپختونخوا میں صحت کے انقلابی اقدامات کے پول کھول دئیے، صوبے میں مریضوں کو بیڈ اور ادویات تک میسر نہیں۔ امیر مقام نے کہا کہ پنجاب کی میڈیکل ٹیم نے مریضوں کا علاج کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) علماءکرام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ مسلم لیگ (ق) کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے والے علماءمشائخ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔








