گلاسگو ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) ارجنٹائن کے نامور ٹینس سٹار جان مارٹن ڈیل پوٹرو اور گائڈو پیلا نے گلاسگو میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ایشیااوشینیا کے ورلڈ گروپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔ گلاسگو میں کھیلے گئے ڈیوس کپ کے پہلے میچ میں ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور اولمپک چیمیپئن اینڈی …
ڈیوس کپ، ارجنٹائن نے انگلینڈ کو 2-0 سے ہرا دیا
مزید خبریں
گلاسگو ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) ارجنٹائن کے نامور ٹینس سٹار جان مارٹن ڈیل پوٹرو اور گائڈو پیلا نے گلاسگو میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ایشیااوشینیا کے ورلڈ گروپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔ گلاسگو میں کھیلے گئے ڈیوس کپ کے پہلے میچ میں ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور اولمپک چیمیپئن اینڈی مرے کو 6-4، 5-7، 6-7(5-7) اور 6-3 اور 6-4 سے شکست دی۔








