گلاسگو ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور اولمپک چیمیپئن اینڈی مرے اور انکے ہم وطن جوڑی دار جمی مرے نے ڈیوس کپ ورلڈ گروپ مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرلی۔ انہوں نے مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو اور انکے ہم وطن لیونارڈو مائیر کو 3-1 سے شکست دی۔
ڈیوس کپ ورلڈ گروپ مینز ڈبلز سیمی فائنل، انگلینڈ نے ارجنٹائن کو 3-1 سے ہرا دیا
مزید خبریں