لاہور۔7جنوری (اے پی پی):سال2025 میں ڈرائیونگ سکولز کی تعداد124 سے بڑھا کر133 کر دیا گیا، صوبہ بھر میں ڈرائیونگ سیمولیٹر کی تعداد5 شہروں سے بڑھا37 اضلاع میں کر دی گئی۔ سال2025 میں2 لاکھ17 ہزار سٹوڈنٹس نے ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کی، ترجمان کے مطابق378 سے زائد ٹرانس جینڈرز کو مفت ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کی گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار تعلیمی اداروں میں ڈرائیونگ سکول بنائے گئے۔ محمد وقاص …
ڈی آئی جی ٹریفک شہریوں کو پر اعتماد ڈرائیور بنانے کیلئے پر عزم،ڈرائیونگ سکولز کی تعداد124 سے بڑھا کر133 کر دیا گیا

مزید خبریں
لاہور۔7جنوری (اے پی پی):سال2025 میں ڈرائیونگ سکولز کی تعداد124 سے بڑھا کر133 کر دیا گیا، صوبہ بھر میں ڈرائیونگ سیمولیٹر کی تعداد5 شہروں سے بڑھا37 اضلاع میں کر دی گئی۔ سال2025 میں2 لاکھ17 ہزار سٹوڈنٹس نے ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کی، ترجمان کے مطابق378 سے زائد ٹرانس جینڈرز کو مفت ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کی گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار تعلیمی اداروں میں ڈرائیونگ سکول بنائے گئے۔ محمد وقاص نذیر نے کہا کہ حادثات کی روک تھام کیلئے ڈرائیونگ سکولز کا قیام لازمی ہے۔








