ڈی آئی خان میں شہدا کی زمین الاٹ کرنے کا معاملہ زیر غور ہے، ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی، نیب

اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) قومی احتساب بیورو نے وضاحت کی ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں شہدا کی زمین الاٹ کرنے کا معاملہ نیب میں زیر غور ہے۔ ابتدائی تحقیقات کی روشنی میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔