اسلام آباد ۔ 26نومبر (اے پی پی)ڈی ایٹ ممالک کے شہری ہوا بازی کے سربراہوں کی دو روزہ کانفرنس کل (پیرکو) اسلام آباد میں شروع ہوگی ۔ پاکستان کے شہری ہوابازی کے ادارے نے کانفرنس کیلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔کانفرنس میں بنگلہ دیش ،مصر، انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا، نائجیریا، پاکستان اور ترکی سمیت ڈی ایٹ ممالک کے شہری ہوا بازی کے سربراہان شرکت کرینگے۔
ڈی ایٹ ممالک کے شہری ہوا بازی کے سربراہوں کی دو روزہ کانفرنس کل اسلام آباد میں شروع ہوگی
مزید خبریں