اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):ڈی جی خان سیمنٹ کے منافع میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 18 فیصد اضافہ ہوا ۔ کمپنی کے اعدادو شمار کے مطابق 30ستمبر 2024 کو ختم ہونےوالی سہ ماہی میں ڈی جی خان سیمنٹ کا منافع 854ملین روپے رہا جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 725 ملین روپے ہوا تھا ، اس طرح گزشتہ مالی سال کی پہلی …
ڈی جی خان سیمنٹ کے منافع میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 18 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):ڈی جی خان سیمنٹ کے منافع میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 18 فیصد اضافہ ہوا ۔ کمپنی کے اعدادو شمار کے مطابق 30ستمبر 2024 کو ختم ہونےوالی سہ ماہی میں ڈی جی خان سیمنٹ کا منافع 854ملین روپے رہا جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 725 ملین روپے ہوا تھا ، اس طرح گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں رواں مالی سال کے اسی عرصے کے دوران ڈی جی خان سیمنٹ لمیٹڈ کے منافع میں 129ملین روپے (یعنی 18 فیصد )اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔








