اسلام آباد۔1فروری (اے پی پی):یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی اتوار کوپاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ اپنے دورے کے دوران وہ وزیراعظمِ پاکستان سے ملاقات کریں گے اور اعلیٰ سرکاری حکام سے یونیسکو کے دائرۂ کار میں آنے والے تمام شعبوں میں پاکستان اور یونیسکو کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔ نومبر 2025 میں یونیسکو کے نئے ڈائریکٹر جنرل منتخب ہونے کے …
ڈی جی یونیسکو اسلام آباد پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔1فروری (اے پی پی):یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی اتوار کوپاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
اپنے دورے کے دوران وہ وزیراعظمِ پاکستان سے ملاقات کریں گے اور اعلیٰ سرکاری حکام سے یونیسکو کے دائرۂ کار میں آنے والے تمام شعبوں میں پاکستان اور یونیسکو کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔
نومبر 2025 میں یونیسکو کے نئے ڈائریکٹر جنرل منتخب ہونے کے بعد ڈاکٹر خالد العنانی کا کسی بھی ملک کا یہ پہلا دوطرفہ سرکاری دورہ ہے۔







