کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابری پر ختم،

گولڈکوسٹ۔ 11 اپریل (اے پی پی) کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر رہا، گرین شرٹس نے ایونٹ میں اپنے چاروں میچز ڈرا کئے، پاکستان نے اس سے قبل ویلز، بھارت اور انگلینڈ کے خلاف بھی میچز ڈرا کئے تھے۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں بدھ کو کھیلے گئے گروپ بی کے آخری میچ میں …

گولڈکوسٹ۔ 11 اپریل (اے پی پی) کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر رہا، گرین شرٹس نے ایونٹ میں اپنے چاروں میچز ڈرا کئے، پاکستان نے اس سے قبل ویلز، بھارت اور انگلینڈ کے خلاف بھی میچز ڈرا کئے تھے۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں بدھ کو کھیلے گئے گروپ بی کے آخری میچ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم دونوں ٹیمیں فیصلہ کن گول سکور کرنے میں ناکام رہیں،