کامن ویلتھ گیمز 2018ء5 اپریل سے شروع ہونگے

کوئنزلینڈ ۔ 26 جولائی (اے پی پی) آئندہ برس شیڈول کامن ویلتھ گیمز کا ایک سالہ کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع ہو چکا ہے،میگا ایونٹ کو شروع ہونے میں 252 دن باقی رہ گئے۔ میگا گیمز 5 سے 15 اپریل تک کھیلے جائیں گے جن میں پاکستان سمیت 70 ممالک کے ایتھلیٹس مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ میگا گیمز کے ایک سالہ کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع ہوچکا ہے

Leave a Reply