گلگت۔15نومبر (اے پی پی):چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان نے گلگت میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہا کامیاب اور پر امن انتخابات پر میں پوری گلگت بلتستان کی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔احسن اقبال کے الزامات کی کوئی حقیقت نہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ پوسٹل بیلٹ پیپرز کے بارے میں جو افواہ پھیلا جا رہی ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ …
کامیاب اور پر امن انتخابات پر پوری گلگت بلتستان کی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان کی پریس کانفرنس

مزید خبریں
گلگت۔15نومبر (اے پی پی):چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان نے گلگت میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہا کامیاب اور پر امن انتخابات پر میں پوری گلگت بلتستان کی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔احسن اقبال کے الزامات کی کوئی حقیقت نہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ پوسٹل بیلٹ پیپرز کے بارے میں جو افواہ پھیلا جا رہی ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ جس انداز میں لوگوں نے نکل کر ووٹ کاسٹ کئے ہیں۔ ان انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوت پیش کریں،صرف الزامات کی سیاست کرنا حقائق سے انکار ی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ابھی میرے پاس کوئی سرکاری حتمی نتیجہ نہیں آیا ہے،جونہی نتائج آ تے ہیں،اعلان کر دیا جائے گا۔







