کرغزستان کے پارلیمانی وفد کا یادگارجمہوریت کا دورہ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران نے معزز مہمانوںکو بریفنگ دی

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) کرغزستان کے سپیکر چینیبائی ترشنبیکوف کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کرنے والے وفد نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے سبزہ زار میں جمہوریت کے گمنام ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بنائی گئی یادگارکا دورہ کیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران نے معزز مہمانوںکو یادگارجمہوریت کے بارے میںبریفنگ دیتے ہوئے کہا کے یہ یادگاران افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے …

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) کرغزستان کے سپیکر چینیبائی ترشنبیکوف کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کرنے والے وفد نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے سبزہ زار میں جمہوریت کے گمنام ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بنائی گئی یادگارکا دورہ کیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران نے معزز مہمانوںکو یادگارجمہوریت کے بارے میںبریفنگ دیتے ہوئے کہا کے یہ یادگاران افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بنائی گئی ہے جنہوں نے آمریت کے دورحکومت کے دوران جمہوریت کی خاطر قربانیاںدیں، ان سیاسی کارکنوں پر نہ صرف تشدکیاگیابلکہ انہیںپابند سلاست بھی رکھا گیا۔

Leave a Reply