اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق معلومات کے لئے ہیلپ لائن 1166 کے علاوہ ویب سائٹ لانچ کردی ہے۔ شہریapp.nhsrc.gov.pk پر کرونا سے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
کرونا وائرس سے متعلق معلومات کے لئے ہیلپ لائن 1166 اور ویب سائٹ لانچ

مزید خبریں