کرپشن کیس، جنوبی افریقن فاسٹ باﺅلر لونوابو ٹسٹوبے پر 8 برس کی پابندی عائد

جوہانسبرگ ۔ 13 جولائی (اے پی پی) کرکٹ ساﺅتھ افریقہ نے سیاہ فام فاسٹ باﺅلر لونوابو ٹسٹوبے پر کرپشن کیس میں 8 برس کی پابندی عائد کر دی۔ ٹسٹوبے پر 2015ءمیں جنوبی افریقہ ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ رام سلام کے دوران میچ فکسنگ کا الزام عائد کیا گیا تھا، ٹسٹوبے ساتویں جنوبی افریقن کھلاڑی ہیں جنہیں سی ایس اے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت سزا سنائی گئی ہے، اس سے …

جوہانسبرگ ۔ 13 جولائی (اے پی پی) کرکٹ ساﺅتھ افریقہ نے سیاہ فام فاسٹ باﺅلر لونوابو ٹسٹوبے پر کرپشن کیس میں 8 برس کی پابندی عائد کر دی۔ ٹسٹوبے پر 2015ءمیں جنوبی افریقہ ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ رام سلام کے دوران میچ فکسنگ کا الزام عائد کیا گیا تھا، ٹسٹوبے ساتویں جنوبی افریقن کھلاڑی ہیں جنہیں سی ایس اے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت سزا سنائی گئی ہے، اس سے قبل کرپشن کیس میں غلام بودی، الویرو پیٹرسن، تھامی سولیکائل، جین سائمز، پومی لیلا اور ایتھی بھی مختلف سزائیں بھگت رہے ہیں

Leave a Reply