انقرہ۔ 25 اپریل (اے پی پی)ترک صدررجب طیب اردگان نے کہا کہ ہم کسی بھی آرمینی کے ساتھ دوسرے درجے کے شہری کے طور پر برتاو کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں ۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں آرمینی پیٹرک خانے میں منعقد ہونے والی مذہبی تقریب میںصدر اردگان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ترکی میں آرمینی جماعت کا پرسکون ، پر تحفظ اور خوشی سے …
کسی بھی آرمینی کے ساتھ دوسرے درجے کے شہری کے طور پر برتاﺅ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے،ترک صدر

مزید خبریں
انقرہ۔ 25 اپریل (اے پی پی)ترک صدررجب طیب اردگان نے کہا کہ ہم کسی بھی آرمینی کے ساتھ دوسرے درجے کے شہری کے طور پر برتاو کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں ۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں آرمینی پیٹرک خانے میں منعقد ہونے والی مذہبی تقریب میںصدر اردگان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ترکی میں آرمینی جماعت کا پرسکون ، پر تحفظ اور خوشی سے زندگی بسر کرنا ہمارے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے اور ہم کسی بھی صورت کسی بھی آرمینی کے ساتھ دوسرے درجے کے شہری کے طور پر برتاو کیے جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔ا







