کشمیریوں کا پاکستان کے ساتھ الحاق ثبوت ہے کہ ان کے دل میں پاکستان بستا ہے، یہ فیصلہ طاقت اور جبر کے ذریعے زیر کرنے والوں کے منہ پر تاریخ کا زور دارطمانچہ ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا پاکستان کے ساتھ الحاق ثبوت ہے کہ ان کے دل میں پاکستان بستا ہے، یہ فیصلہ طاقت اور جبر کے ذریعے زیر کرنے والوں کے منہ پر تاریخ کا زور دارطمانچہ ہے۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کشمیریوں …

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا پاکستان کے ساتھ الحاق ثبوت ہے کہ ان کے دل میں پاکستان بستا ہے، یہ فیصلہ طاقت اور جبر کے ذریعے زیر کرنے والوں کے منہ پر تاریخ کا زور دارطمانچہ ہے۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منزل کے حصول تک ان کی اخلاقی، سیاسی اورسفارتی حمایت پوری قوت سے جاری رکھیں گے۔