سرینگر ۔ 27 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو انکا ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت دیے بغیر خطے میں پائیدار امن و استحکام اور ترقی کا خواب ہرگز شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ کشمیر میڈیا سرو س کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کشمیر کے بارے میںپاکستان کے …
کشمیریوں کو خود ارادیت دیے بغیر خطے میں پائیدار امن کا خواب ہرگز شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، سید علی گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 27 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو انکا ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت دیے بغیر خطے میں پائیدار امن و استحکام اور ترقی کا خواب ہرگز شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ کشمیر میڈیا سرو س کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کشمیر کے بارے میںپاکستان کے صدر ممنون حسین کے حالیہ بیان کا خیرمقدم کیا جس میں انہوں نے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے پر زور دیا تھا۔








