کشمیر جل رہاہے، ایڈوانی اس آگ کو بجھا سکا نہ مودی بجھا سکتا ہے، سیدعلی گیلانی

سرینگر ۔ 2 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہاہے کہ جموںوکشمیر کل بھی سلگ رہا تھا اور آج بھی جل رہا ہے، نہ لال کرشن ایڈوانی کی سخت گیرپالیسی اس آگ کوبجھاسکی اور نہ مودی کا جنون اس پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ ہندو انتہا پسند لیڈر …

سرینگر ۔ 2 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہاہے کہ جموںوکشمیر کل بھی سلگ رہا تھا اور آج بھی جل رہا ہے، نہ لال کرشن ایڈوانی کی سخت گیرپالیسی اس آگ کوبجھاسکی اور نہ مودی کا جنون اس پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ ہندو انتہا پسند لیڈر الٹے بھی لٹک جائیں نہ تو وہ اس حقیقت کو تبدیل کرسکتے ہیں اور نہ وہ کشمیریوں کو خوف زدہ کرکے خاموش کرانے پر مجبور کرسکتے ہیں۔ا

مزید خبریں

Leave a Reply