اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی): کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے نوید چوہدری اور انصاف یوتھ فیڈریشن راولپنڈی کی ٹیم کو دوبارہ ذمہ داریاں ملنے پر دلی مبارکباد دی ہے۔بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ امید اور دعا ہے کہ آپ اسی طرح ملک کی خدمت کرتے رہیں گے.
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ

مزید خبریں