کشمیر کو مکمل طور پر پولیس سٹیٹ میں تبدیل کر دیا گیا ہے،یاسین ملک

سرینگر ۔ 17 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے مقبوضہ وادی کشمیر خاص طور پر جنوبی، شمالی اور وسطی اضلاع میں جاری بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو جن بدترین مظالم سے گزارا جارہا ہے وہ عالمی برادری کے لیے چشم کشا ہے ۔