کراچی۔ 25 فروری (اے پی پی):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ملتان سے کراچی پہنچ گئی۔ اتوار کو قومی ایئر لائن کے ذریعے کراچی پہنچنے پر گلیڈی ایٹرز کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ ٹیم کے ہمراہ سرفراز احمد بھی کراچی پہنچے ہیں۔ٹیم (کل) منگل کو آرام کے بعد 27 فروری کو اوول گرائونڈ نیشنل بینک اسٹیڈیم پر پریکٹس کرے گی۔ یاد رہے …
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ملتان سے کراچی پہنچ گئی

مزید خبریں
کراچی۔ 25 فروری (اے پی پی):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ملتان سے کراچی پہنچ گئی۔ اتوار کو قومی ایئر لائن کے ذریعے کراچی پہنچنے پر گلیڈی ایٹرز کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ ٹیم کے ہمراہ سرفراز احمد بھی کراچی پہنچے ہیں۔ٹیم (کل) منگل کو آرام کے بعد 27 فروری کو اوول گرائونڈ نیشنل بینک اسٹیڈیم پر پریکٹس کرے گی۔ یاد رہے کہ گلیڈی ایٹرز 4 میچ کھیل کر 6 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل دوسرے نمبر ہے۔








