کورونا ریلیف فنڈ کے تحت اب تک 3 ارب روپے کی رقم جمع ہوئی ہے، ہرایک روپیہ عطیہ کرنے پر حکومت کی جانب سے4 روپے فنڈ میں شامل کئے جائیں گے، وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک 3 ارب روپے سے زائد کی رقم جمع ہوئی ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ہرایک روپیہ عطیہ کرنے پر حکومت کی جانب سے4 روپے فنڈ میں شامل کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ احساس لیبر پورٹل کے تحت اب تک 34لاکھ درخواستیںموصول …

اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک 3 ارب روپے سے زائد کی رقم جمع ہوئی ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ہرایک روپیہ عطیہ کرنے پر حکومت کی جانب سے4 روپے فنڈ میں شامل کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ احساس لیبر پورٹل کے تحت اب تک 34لاکھ درخواستیںموصول ہو چکی ہیں۔