اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کورونا سے نمٹنے میں این سی او سی اور احساس پروگرام کو کامیابی کے دو موثر ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے محدود وسائل اور صحت کے کمزور نظام کے باوجود جس عزم اور ثابت قدمی سے کورونا کا مقابلہ کیا، وہ ان کی بہترین قائدانہ صلاحیتوں کا …
کورونا سے نمٹنے کے لئے این سی او سی اور احساس پروگرام دو موثر ہتھیار ہیں ، سینٹر شبلی فراز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کورونا سے نمٹنے میں این سی او سی اور احساس پروگرام کو کامیابی کے دو موثر ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے محدود وسائل اور صحت کے کمزور نظام کے باوجود جس عزم اور ثابت قدمی سے کورونا کا مقابلہ کیا، وہ ان کی بہترین قائدانہ صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے عوام کی جان اور روزگار بچانے کی متوازن پالیسی اختیار کی ہے۔








