کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہترہے“ کے اصول کو اپنانا ہوگا ، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد ۔ 31مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہترہے“کے اصول کو اپنانا ہوگا۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار قوم ہیں،ہجوم نہیں۔ایمان ،اتحاد، ،نظم وضبط کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔