کورونا وائرس کی وباءسے موسمیاتی تبدیلی کے ضمن میں شاندار مواقع بھی ظاہر ہوئے ہیں، زرتاج گل

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے موجودہ صورتحال میں جہاں معاشی اثرات اور دیگر واضح تبدیلیاں آئی ہیں وہاں موسمیاتی تبدیلی کے ضمن میں شاندار مواقع بھی ظاہر ہوئے ہیں۔ بدھ کو ٹویٹر پر جاری بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباءسے موجودہ صورتحال میں جہاں معاشی اثرات …

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے موجودہ صورتحال میں جہاں معاشی اثرات اور دیگر واضح تبدیلیاں آئی ہیں وہاں موسمیاتی تبدیلی کے ضمن میں شاندار مواقع بھی ظاہر ہوئے ہیں۔ بدھ کو ٹویٹر پر جاری بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباءسے موجودہ صورتحال میں جہاں معاشی اثرات اور دیگر واضح تبدیلیاں آئی ہیں وہاں موسمیاتی تبدیلی کے ضمن میں شاندار مواقع بھی ظاہر ہوئے ہیں جو ایک بدلتی دنیا کی اہم ترین ضروریات کے عین مطابق ہیں۔ اس کے بارے میں اگلے کچھ دنوں کے اندر میں اپنی سوچ بیان کروں گی۔