کورونا وائرس کی وباءسے نمٹنے کیلئے طبی اورٹیسٹنگ آلات کی درآمد پرکسٹم ڈیوٹی،ریگولیٹری ڈیوٹی اوراضافی کسٹم ڈیوٹی ختم

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کورونا وائرس کی وباءسے نمٹنے کیلئے طبی اورٹیسٹنگ آلات کی درآمد پرکسٹم ڈیوٹی،ریگولیٹری ڈیوٹی اوراضافی کسٹم ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ اس ضمن میں کسٹم ایکٹ مجریہ 1969 ءاورسیلزٹیکس ایکٹ مجریہ 1990ءکی متعلہ شقوں میں تبدیلی کے ضمن میں دو ایس آر اوز جاری کردیے گئے ہیں۔ان ایس آر اوز کے مطابق کورونا وائرس کی وباءسے …

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کورونا وائرس کی وباءسے نمٹنے کیلئے طبی اورٹیسٹنگ آلات کی درآمد پرکسٹم ڈیوٹی،ریگولیٹری ڈیوٹی اوراضافی کسٹم ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ اس ضمن میں کسٹم ایکٹ مجریہ 1969 ءاورسیلزٹیکس ایکٹ مجریہ 1990ءکی متعلہ شقوں میں تبدیلی کے ضمن میں دو ایس آر اوز جاری کردیے گئے ہیں۔ان ایس آر اوز کے مطابق کورونا وائرس کی وباءسے نمٹنے کیلئے 61 طبی وٹیسٹنگ آلات کی درآمد پر مکمل کسٹم ڈیوٹی،ریگولیٹری ڈیوٹی اوراضافی کسٹم ڈیوٹی ختم کردی گئی ہے، اسی طرح ان اشیاءپر سیلزٹیکس کی چھوٹ بھی دیدی گئی ہے۔

مزید خبریں