کورونا وائرس کی کم ازکم دو سو ویکسینز پر کام جاری ہے، تین ویکسینز جلد ہی کلینیکل آزمائش کے تیسرے مرحلے میں داخل ہو جائیں گی، چیف سائنٹسٹ ڈبلیو ایچ او

نیویارک۔ 19 جون (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی چیف سائنٹسٹ سومیا سوامی ناتھن نے کہا کہ اس وقت نوول کورونا وائرس کی کم ازکم دو سو ویکسینز پر کام جاری ہے، تین ویکسینز جلد ہی کلینیکل آزمائش کے تیسرے مرحلے میں داخل ہو جائیں گی،انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نوول کورونا وائرس کی کم ازکم دو سو ویکسینز پر کام جاری ہے، …

نیویارک۔ 19 جون (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی چیف سائنٹسٹ سومیا سوامی ناتھن نے کہا کہ اس وقت نوول کورونا وائرس کی کم ازکم دو سو ویکسینز پر کام جاری ہے، تین ویکسینز جلد ہی کلینیکل آزمائش کے تیسرے مرحلے میں داخل ہو جائیں گی،انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نوول کورونا وائرس کی کم ازکم دو سو ویکسینز پر کام جاری ہے، تقریباً دس ویکسینز انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں جن میں سے تین ویکسینز جلد ہی کلینیکل آزمائش کے تیسرے مرحلے میں داخل ہو جائیں گی، ان میں چین کی تیار کردہ ویکسین بھی شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کی تیار کردہ ویکسین کے کلینیکل آزمائش کے پہلے اور دوسرے مرحلے میں نتائج امید افزاء ہیں۔

مزید خبریں