اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وباء اور عالمی معاشی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے قوم کو حقیقت پسندانہ اور عوامی ہمدردی کا آئینہ دار بجٹ دیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ نئے ٹیکسوں کا بوجھ نہ ڈال کر عوام کو ریلیف دیا گیا ہے۔
کورونا وباء اور عالمی معاشی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے قوم کو حقیقت پسندانہ اور عوامی ہمدردی کا آئینہ دار بجٹ دیا ہے ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

مزید خبریں