راولپنڈی ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے پاکستان رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں پر انہیں آپریشنل تیاریوں، بھارت کی سیز فائر کی خلاف ورزیوں، ورکنگ باﺅنڈری پر پاکستان رینجرز کی جوابی کارروائی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے پاکستان رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا …
کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے پاکستان رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا‘ آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے پاکستان رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں پر انہیں آپریشنل تیاریوں، بھارت کی سیز فائر کی خلاف ورزیوں، ورکنگ باﺅنڈری پر پاکستان رینجرز کی جوابی کارروائی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے پاکستان رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں پر انہیں آپریشن ردالفساد میں پیشرفت، پاکستان رینجرز پنجاب کی آپریشنل تیاریوں سمیت دیگر امور پر بریفنگ دی گئی۔








