راولپنڈی ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاکستان میں افغانستان کے سفیر مشال عاطف نے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود سے ملاقات کی۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاک۔افغان بارڈر پر سلامتی کی صورتحال اور باڑ لگانے کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود سے افغان سفیر مشال عاطف کی ملاقات

مزید خبریں