کووڈ۔19سے معاشی ترقی میں خلل کے باوجود سی پیک ملک کو مزید معاشی بحران میں مبتلا ہونے سے بچانے کا موجب بنے گا، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) کووڈ۔19کے پھیلنے کے سبب اگرچہ پاکستان کی معاشی ترقی میں خلل ضرور پڑا ہے تاہم چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ سی پیک ملک کو مزید معاشی بحران میں مبتلا ہونے سے بچانے کا موجب بنے گا۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق سی پیک تسلسل سے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو …

اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) کووڈ۔19کے پھیلنے کے سبب اگرچہ پاکستان کی معاشی ترقی میں خلل ضرور پڑا ہے تاہم چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ سی پیک ملک کو مزید معاشی بحران میں مبتلا ہونے سے بچانے کا موجب بنے گا۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق سی پیک تسلسل سے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ اس میگا پراجیکٹ کے سبب علاقائی ترقی اور استحکام کو بھی فروغ ملے گا۔