کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

کیلیفورنیا۔28جون (اے پی پی):کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں (کل) ہفتہ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ سائوتھ امریکا فٹ بال کنفیڈریشن کے زیر اہتمام کوپا امریکا کے 48 ویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلے امریکا میں جاری ہیں جس میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں کل ہفتہ کو گروپ ڈی کے پہلے …

Copa America Football Championship

مزید خبریں

پاکستان کو سخاوت، رضاکارانہ خدمات اور معاشرتی خدمت کی اپنی دیرینہ روایات پر فخر ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی یومِ انسانی ہمدردی کے موقع پر پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر ان تمام انسانی خدمت گاروں اور رضاکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے جو ضرورت کے وقت لوگوں کی مدد کے لیے خود کو وقف کردیتے ہیں۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ دن ہمیں ہمدردی، خدمت اور آفات و دیگر ہنگامی حالات سے متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑے ہونے کی اہمیت کی یاد دلاتا ہے۔ نائب وزیراعظم نے کہا کہ یہ اس عزم کی تجدید کا موقع بھی ہے کہ ہم اجتماعی طور پر کمزور اور متاثرہ طبقات کی مدد اور انسانیت کی خدمت کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو سخاوت، رضاکارانہ خدمات اور معاشرتی خدمت کی اپنی دیرینہ روایت پر فخر ہے، یہ اقدار ہمارے معاشرے میں گہری جڑیں رکھتی ہیں اور مشکلات کے وقت ہمیشہ ہمارے لوگوں کو متحد کرنے کا باعث بنی ہیں۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں آنے والی آفات کے حوالے سے ہمارے تجربے نے بارہا پاکستانی عوام کی استقامت، یکجہتی اور جذبۂ تعاون کو ثابت کیا ہے، شہریوں نے وفاقی اور صوبائی اداروں کے ساتھ مل کر متاثرہ آبادیوں کی مدد، امداد اور بحالی کی کوششوں میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر میں انسانی خدمت کے لیے سرگرم تمام افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں اور ہمدردی، یکجہتی اور انسانیت کی خدمت کے اصولوں سے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں

نائب وزیراعظم

کیلیفورنیا۔28جون (اے پی پی):کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں (کل) ہفتہ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ سائوتھ امریکا فٹ بال کنفیڈریشن کے زیر اہتمام کوپا امریکا کے 48 ویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلے امریکا میں جاری ہیں جس میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں کل ہفتہ کو گروپ ڈی کے پہلے میچ میں کولمبیا اور کوسٹا ریکا کی ٹیمیں سٹیٹ فارم سٹیڈیم، گلینڈیل، ایریزونامیں مدمقابل ہوں گی۔ اسی روز دوسرا میچ گروپ ڈی کی ٹیموں پیراگوئے اور برازیل ا کے درمیان ایلجیئنٹ اسٹیڈیم، لاس ویگاس، نیواڈا میں کھیلا جائے گا۔

کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل میچ 9 جولائی ،دوسرا سیمی فائنل میچ 10 جولائی ،تیسری پوزیشن کے لئے میچ 13 جولائی جبکہ فائنل میچ 14 جولائی کو کھیلا جائے گا، جو فلوریڈا میں شیڈول ہے۔