کویت کے وزیراعظم الشیخ جابر المبارک ترکی دورے پر انقرہ پہنچ گئے

انقرہ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے انقرہ پہنچنے پرکویتی وزیراعظم الشیخ جابر المبارک ال حمد الصباح کا خیر مقدم کیا۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری تقریب میں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے بعد ازاں انہوں نے قصر چانکایہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد وزیراعظم یلدرم نے مہمان ہم منصب کو صدارتی محل میں انقرہ کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

Leave a Reply