کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور شدید جواب دیاگیا

راولپنڈی ۔14اکتوبر (اے پی پی):کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی۔پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور شدید جواب دیاگیا ،کرم سیکٹر میں افغان طالبان کاایک ٹینک، ایک اور پوسٹ اور ٹینک پوزیشن تباہ ہوگئی ،طالبان اپنی متعدد لاشیں پوسٹ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی فائرنگ کی وجہ سے طالبان پوسٹوں کا شدید نقصان ہوا۔ افغان طالبان کی پوسٹوں …

راولپنڈی ۔14اکتوبر (اے پی پی):کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی۔پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور شدید جواب دیاگیا ،کرم سیکٹر میں افغان طالبان کاایک ٹینک، ایک اور پوسٹ اور ٹینک پوزیشن تباہ ہوگئی ،طالبان اپنی متعدد لاشیں پوسٹ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی فائرنگ کی وجہ سے طالبان پوسٹوں کا شدید نقصان ہوا۔ افغان طالبان کی پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی،طالبان کا ٹینک بھی تباہ ہوگیا اور پوسٹیں چھوڑ کر فرارہوگئے،کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی ایک اور پوسٹ اور ٹینک پوزیشن تباہ ہوگئی، طالبان اپنی متعدد لاشیں پوسٹ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔