اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) کپاس کا ملک کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں حضہ 1.7 فیصد ہے۔ جبکہ کپاس پاکستان کی ایک انتہائی اہم نقد آور فصل ہے۔ کپاس ٹیکسٹائل انڈسٹری میں استعمال ہونے والا اہم خام ہے جس کا شمار اہم فصلوں میں ہوتا ہے۔ سعد الرحمن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی مجموعی برآمدات کا 66 فیصد ٹیکسٹائل پر …
کپاس کا ملک کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں حضہ 1.7 فیصد ہے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) کپاس کا ملک کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں حضہ 1.7 فیصد ہے۔ جبکہ کپاس پاکستان کی ایک انتہائی اہم نقد آور فصل ہے۔ کپاس ٹیکسٹائل انڈسٹری میں استعمال ہونے والا اہم خام ہے جس کا شمار اہم فصلوں میں ہوتا ہے۔ سعد الرحمن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی مجموعی برآمدات کا 66 فیصد ٹیکسٹائل پر مشمتمل ہے جبکہ ٹیکسٹائل کی صنعت 40 فیصد مزدورں کو روزگار فراہم کرنے کے حوالے سے بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔








