کپاس کی برآمدات میں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 70 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کپاس کی برآمدات میں تقریباً70 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لے کر ستمبر تک کے عرصے کے دوران 17752 میٹرک ٹن خام کاٹن کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جس سے 29.624 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply