کھادوں کے متناسب استعما ل سے گندم کی پیداوار میںاضافہ ممکن ہے ، زرعی ماہرین

سلانوالی۔12 جولائی(اے پی پی )زرعی ماہر ین نے کہاہے کہ گند م کی فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے کھادوں کا متناسب استعما ل ضروری ہے۔ آبپاشی علاقوں کے کا شت کا ر گند م کی بھر پور پیداوار حاصل کرنے کیلئے اوسط زرخیز زمین میں کا شت کے وقت یوریا اور پوٹاش کھادکا استعما ل کریں۔ریتلی زمینوںمیں پہلا پانی لگانے کے بعد نائٹرو جنی کھاد …

سلانوالی۔12 جولائی(اے پی پی )زرعی ماہر ین نے کہاہے کہ گند م کی فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے کھادوں کا متناسب استعما ل ضروری ہے۔ آبپاشی علاقوں کے کا شت کا ر گند م کی بھر پور پیداوار حاصل کرنے کیلئے اوسط زرخیز زمین میں کا شت کے وقت یوریا اور پوٹاش کھادکا استعما ل کریں۔ریتلی زمینوںمیں پہلا پانی لگانے کے بعد نائٹرو جنی کھاد کا استعما ل تر وتر حالت میں کریں ۔انہوں نے بتایا کہ نائٹرو جنی اور فاسفورسی کھادوں کے صحیح تناسب سے گندم کی پیداوار میں پانچ تا 10من فی ایکڑ اضافہ ممکن ہے ۔

Leave a Reply