کھن شکورہ کے مسائل سے واقف ہوں، منصوبوں پر کام جاری ہیں، عنقریب مزید منصوبے شروع کر دیئے جائیں گے، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

مانسہرہ ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ کونش ویلی ان کا گھر ہے، وہ یہاں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں، ہمارا مقصد عوام کے مسائل حل کرنا ہے، کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہیں، عنقریب کروڑوں روپے کے مزید منصوبے شروع کر دیئے جائیں گے۔ وہ گذشتہ روز کھن شکورہ کے مقام پر ایک تقریب …

مانسہرہ ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ کونش ویلی ان کا گھر ہے، وہ یہاں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں، ہمارا مقصد عوام کے مسائل حل کرنا ہے، کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہیں، عنقریب کروڑوں روپے کے مزید منصوبے شروع کر دیئے جائیں گے۔ وہ گذشتہ روز کھن شکورہ کے مقام پر ایک تقریب کے دوران معززین علاقہ سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر ضلع ناظم مانسہرہ سید غلام، ضلع ممبر سردار حاجی عبدالقدیر، وی سی ناظم جالگلی سردار محمد اشرف، وی سی ناظم حاجی محمد یوسف و دیگر موجود تھے۔

Leave a Reply